JahangirKTareen

JahangirKTareen Follow

Official Instagram Account of Jahangir Khan Tareen, Former Secretary General Pakistan Tehreek-e-Insaf. Managed by JKT Social Media Team

http://www.jdw-group.com/

123,933 Followers  3 Follow

Share Share Share

جہانگیرترین کا کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ خصوصی انٹرویو۔۔ دیکھئے آج رات 10 بجے صرف سما نیوز پر۔

#JKT
لاہور : وزیرِاعلٰی پنجاب کے مُشیر پیر رفاقت گیلانی اور پنجاب کے مُشیر صحت برائے وزیرِ اعلٰی پنجاب حنیف خان پتافی کی جہانگیر ترین سے ملاقات
لاہور : رحیم یار خان سے ایم این اے جاوید وڑائچ ، ظفر اقبال وڑائچ اور صادق آباد سے سجاد وڑائچ اور آصف رشید کی جہانگیر ترین سے ملاقات
لاہور : ایم این اے فیض اللہ کموکہ اور  رائے حسن نواز کی جہانگیر ترین سے ملاقات
لاہور : لیہ سے ایم پی اے طاہر رندھاوا کی جہانگیر ترین سے ملاقات
لاہور : بھکر سے ملک غضنفر عباس چھینہ کی جہانگیر ترین سے ملاقات
لاہور : بھکر سے ایم پی اے سعید اکبر نیوانی کی جہانگیر ترین سے ملاقات
لاہور : صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی اور مشیر وزیرِ اعلٰی  پنجاب امیر محمد خان  کی جہانگیر ترین سے ملاقات
لاہور : چودھری شُجاعت حسین نے جہانگیر ترین کا اپنی تحریر کردہ کتاب کا تُحفہ دیا ، اس موقع پر اسپیکر صوبائی اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور ہمراہ چودھری شُجاعت کے صاحبزادے  چودھری سالک حُسین بھی موجود
لاہور : جہانگیر ترین کی اسپیکر صوبائی اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور چوہدھری شُجاعت حسین سے ملاقات
لاہور : جہانگیر ترین سے صوبائی وزیر برائے جنگلات و جنگلی حیات سبطین خان اور امیر اعظم خان کی ملاقات۔

#JKT
#JKT