माधुरी

माधुरी Follow

عمر جلوں میں بسر ہو، یہ ضروری تو نہیں

1,390 Followers  917 Follow

Share Share Share

.💫
Kabhi arsh pr
Kabhi farsh pr 
Kabhi unke dar 
Kabhi dar-badr
Ghham-e-ashiqui tera shukriya
Hum kahan kahan se guzr gaye.
Thank you @khuwajaz ☺️☺️☺️☺️☺️☺️
Haye 
#KhoonKiHoli 😂😅
😍🔥
Ch. Gulaab 🌹🌹🌹
۔
فصیل جسم پہ تازہ لہو کے چھینٹےہیں
حدود وقت سے آگے نکل گیا ہے کوئ

۰
۰
۰
#tarotreadersofinstagram
۔
اب بھی آجاؤ کچھ نہیں بگڑا، اب بھی ہم انتظار کرتے ہیں۔۔۔
.
مجنوں نظر آتی ہی، لیلی' نظر آتا ہے
وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے 
I miss my hair. 
#throwback to the time I hadn't cut it.

#longhair
.
پھر ساون رت کی پون چلی، تم یاد آۓ
.
صبح  کا  تارا  ابھر  کر  رہ  گیا
رات  کا  جادو  بکھر  کر  رہ  گیا
.
ہمسفر سب  منزلوں  سے  جا  ملے
میں نئ راہوں میں  مر  کر  رہ  گیا
.
کیا کہوں اب تجھ سے جوۓ کم آب
میں بھی دریا  تھا  اتر کر  رہ  گیا
"Bhenh Yedheki te ithan theeni Rahni hai."
- @yaseennazar74
.
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں ؟
تمام  شہر  نے  پہنے  ہوۓ  ہیں  دستانے
. -مصطفی زیدی